aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fuzuul"
کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیںشوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھابربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
گلہ فضول تھا عہد وفا کے ہوتے ہوئےسو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے
خیال آیا ہے اب راستہ بدل لیں گےابھی تلک تو بہت زندگی فضول کی ہے
ترک دنیا کا یہ دعویٰ ہے فضول اے زاہدبار ہستی تو ذرا سر سے اتارا ہوتا
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
یوں ہی تو نہیں دشت میں پہنچے یوں ہی تو نہیں جوگ لیابستی بستی کانٹے دیکھے جنگل جنگل پھول میاں
فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کرسہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے
فضول تیز ہواؤں کو دوش دیتا ہےاسے چراغ جلانے کا حوصلہ کم ہے
محیط کرنے کی کوشش فضول ہے مجھ کوندی کا چھور نہیں ہوں میں بہتا دریا ہوں
تم فضول باتوں کا دل پہ بوجھ مت لیناہم تو خیر کر لیں گے زندگی بسر تنہا
آئنہ دیکھ کر غرور فضولبات وہ کر جو دوسرا نہ کرے
یہ عمر بھر کا جاگنا بیکار ہی نہ جائےتو ناں ملا تو ساری ریاضت فضول ہے
اب شکر ناقبول ہے شکوہ فضول ہےجیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی
یہ اک شجر کہ جس پہ نہ کانٹا نہ پھول ہےسائے میں اس کے بیٹھ کے رونا فضول ہے
مچلتے پانی میں اونچائی کی تلاش فضولپہاڑ پر تو کوئی بھی ندی نہیں جاتی
فضول ہے ان کی بد دماغی کہاں ہے فریاد اب لبوں پریہ وار پر وار اب عبث ہیں کہاں بدن میں ہے جان باقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books