تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghaneraa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ghaneraa"
غزل
درد گھنیرا ہجر کا صحرا گھور اندھیرا اور یادیں
رام نکال یہ سارے راون میری رام کہانی سے
سید سروش آصف
غزل
مجھے بہت تیز دھوپ درکار ہے محبت کے اس سفر میں
کبھی کہیں سر پہ سایہ کرنے کوئی گھنیرا شجر نہ آئے
علینا عترت
غزل
جب چاروں اور اندھیرا تھا سچ کم تھا جھوٹ گھنیرا تھا
دریا سے بڑے اک شخص کا اک دریا کے کنارے ڈیرا تھا
سعید احمد اختر
غزل
ابھی جوانی ہے میکدے پر ابھی تو بادل بھی ہے گھنیرا
ابھی تو زندہ ہے حسن ساقی ابھی سلامت ہے عشق میرا