aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabran"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ہمیں جبراً ہی جینا پڑ رہا ہےبتا اے گردش پیہم کریں کیا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
ہتک آمیز نظروں سے کوئی دیکھے جہاں ہم کوقدم رکھنا بھی اس دہلیز پر اچھا نہیں لگتا
لب پہ جبراً ہنسی بھی لاتے ہیںدرد میں کچھ کمی نہیں ہوتی
شاعری میں تھی تخیل کی کمی سویار کو جبراً گنوایا جا رہا ہے
جبراً پیاس پہ پہرا ہوتے دیکھا ہےمیں نے دریا صحرا ہوتے دیکھا ہے
میں جبراً کاٹ لیتا ہوں لب اس کےمحبت میں فسادی ہو گیا ہوں
زبان نرم سے کرتے ہیں پہلے پیار کی باتیںبلا کر پاس پھر جبراً حیائیں چھین لیتے ہیں
یہ کیسا عہدہ ہے کہ مری چشم خواب میںنقش قدم بھی دیدۂ جبراں ہے ان دنوں
جبراً نہ کچھ ملے گا تو اصرار کیجئےبے دست و پا ہوں چھوڑیئے منہ میں زباں تو ہو
جبراً بھی کرتے ہیں کہیں اقرار وفارہنے دو مت الٹو گھونگھٹ جانے دو
گلو جبراً ہنسو پی جاؤ آنسویہ گلشن ہے صف ماتم نہیں ہے
جسم جبراً کسی سے باندھا ہےاس میں دل کی رضا تو تھی ہی نہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوصجو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books