aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jute"
ابھی چمکے نہیں غالبؔ کے جوتےابھی نقاد پالش کر رہے ہیں
سلیقے سے اگر توڑیں تو کانٹے ٹوٹ جاتے ہےمگر افسوس یہ ہے پھول پہلے ٹوٹ جاتے ہے
آنکھوں میں آنسوؤں کا کہیں نام تک نہیںاب جوتے صاف کیجئے ان کے رومال سے
جانے کب یہ دوڑ تھمے گی سانسوں کیجانے کب پیروں سے جوتے نکلیں گے
ممکن ہے اب وقت کی چادر پر میں کروں رفو کا کامجوتے میں نے گانٹھ لیے ہیں گدڑی میں نے سی لی ہے
جو شر پسند ہیں نفرت کے بیج بوتے رہیںجٹے رہیں گے محبت کی داغ بیل میں ہم
ابتدا پھر سے ہے ایک اور سفر کی آتشؔبعد مرنے کے بھلے پیروں سے جوتے نکلے
دوڑ میں جتنے بھی لڑکے ہیں وہ جوتے میں ہیںمیں بنا پاؤں ہوں ممکن ہے پچھڑ سکتا ہوں
دی سزا چوروں کو اللہ پاک نےجوتے مسجد میں چرا کے رو دئے
آج ہے من میں رن پڑا آج کی رکھو لاججھوٹی کل کی دوستی جھوٹے کل کے ساتھ
رخ انسانیت پر بھیگے جوتے مار دیتی ہےیہاں پر بھوک اب معصوم بچے مار دیتی ہے
سلیقے سے اگر توڑیں تو کانٹے ٹوٹ جاتے ہیںمگر افسوس یہ ہے پھول پہلے ٹوٹ جاتے ہیں
دل اور جگر جس کا سیاہی پہ ہے مائلاس شخص کے جوتے بھی چمکدار بہت ہیں
دل میں آتا ہے کہ دشمن کے لگاؤں جوتےلے گیا سالا سلیپر مری دس آنے کی
جوتے نکالتی ہیں ادب سے طوائفیںلیکن پھٹے جرابوں پہ ہنستی ہیں سالیاں
ہم پہنتے تھے جوتے ابا کےاور خود کو بڑا سمجھتے تھے
ساتھ رنگ چمن کے اڑ جاتےآج ہم بھی جو بال و پر رکھتے
اے خالق قسمت کا تارا چمکا دےروز سمے کے جوتے پالش کرتا ہوں
گلے میں پائجامہ سر پہ جوتے پاؤں میں ٹوپیتمہارے وحشیوں کے ٹھاٹ دنیا سے نرالے ہیں
کس شاہ کا گزر ہے کہ مفلوج جسم و جاںجی جان سے جٹے ہوئے ہیں بند و بست میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books