aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaif-aafrii.n"
محبت مستقل کیف آفریں معلوم ہوتی ہےخلش دل میں جہاں پر تھی وہیں معلوم ہوتی ہے
آ گیا ہاتھ میں جام کیف آفریںمل گیا ہجر غم کا کنارا مجھے
نغمۂ کیف آفریں بھی روح کا پیغام بھیساز میں سب کچھ ہے لیکن ساز ہونا چاہئے
ہماری توبہ کا کیا حشر ہو خدا جانےگھٹا کچھ ایسی تو کیف آفریں نہیں دیکھی
محبت رفتہ رفتہ جان کی دشمن نہ ہو جائےابھی تک تو بہت کیف آفریں معلوم ہوتی ہے
کیف آفریں ہے میرا غم عشق اے بہارؔلذت نہ مجھ سے پوچھ تو ایسے عذاب کی
عجب نہیں یہی کیف آفریں ہو شام ابد تکجو طاق سینہ میں اک خون کا ایاغ پڑا ہے
شرابی ہے وہی رگ رگ میں جس کی قدرتی مے ہونہ ہو کیف آفریں جو دل وہ مے آشام کیا ہوگا
ہر تلخیٔ زمانہ تھی کیف آفریں مجھےکم بیں تھے جو فدائے مے و انگبیں رہے
بہار کیف آگیں مخزن آلام ہوتی ہےقفس کی صبح سے بہتر چمن کی شام ہوتی ہے
آفریں لذت نظارہ خوشا عالم کیفدل کا آنا تھا کہ پھر ہوش میں آیا نہ گیا
آ کہ تیرے بغیر کیف نہیںمیری غم آفریں بہار میں آ
محبت ہو تو تنہائی میں بھی اک کیف ہوتا ہےتمناؤں کی نغمہ آفریں محفل ہے تنہائی
شعلے بھڑک رہے تھے غیروں کے تن بدن میںمیں جام پی رہا تھا ہم راہ بت چمن میں
اجلے چہرے خوابوں والےجیسے کنول تالابوں والے
تھا بہانہ مجھے زنجیر کے ہل جانے کاچھوڑ دیو اب تو ہوا شوق نکل جانے کا
مجھ سے اک بات کیا کیجئے بساس قدر مہر و وفا کیجئے بس
ہوا کے چلتے ہی بادل کا صاف ہو جاناجو حبس ٹوٹنا بارش خلاف ہو جانا
کیا موڑ عجب آیا یہ رشتوں کے سفر میںمیں خود سے جدا ہو گیا اس راہ گزر میں
گواہی دینے لگا تھا مرے خلاف بدننشے میں چھو نہ سکا میں وہ پاک صاف بدن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books