aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kast"
قاعدے کیا ہمیں معلوم نہیں الفت کےبے کم و کاست مگر ان کو پڑھا سکتے نہیں
قحط ہے کال اور گدائی بھیکجس کے مینہ نے مٹا دئیے آثار
ثانیؔ ہمارا حال یوں پہلے نہ تھا کبھیباہر ہے خست خست تو اندر نڈھال ہے
ثانیؔ ہمارا حال یوں پہلے کبھی نہ تھاباہر ہے خست خست تو اندر نڈھال ہے
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
جان کر سوتا تجھے وہ قصد پا بوسی مرااور ترا ٹھکرا کے سر وہ مسکرانا یاد ہے
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
کاش کوئی ہم سے بھی پوچھےرات گئے تک کیوں جاگے ہو
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھانہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
ہے موجزن اک قلزم خوں کاش یہی ہوآتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
ہم کسی کے نہیں جہاں کے سواایسی وہ خاص بات کیا ہے کہیں
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہےآنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیےمقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی
رحم کر خصم جان غیر نہ ہوسب کا دل ایک سا نہیں ہوتا
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books