aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khalil ur rehman"
خلیلؔ اپنے مقدر میں اب خوشی ہی نہیںمیں ہر کسی سے لڑا اور ہارا تیرے بعد
خلیلؔ وہم ہے میرا یا بد حواسی ہےیہاں پہ صبح چلے اور نظر میں شام ڈھلے
رات جاگو گے تو دن میں ٹوٹ جاؤ گے خلیلؔبات سچی تھی سو ہم نے مان لی اور سو گئے
اسے کامیابی کی حاجت نہیںمحبت ہے کوئی تجارت نہیں
دلبروں کے راز کا محرم ہوادرد سے دل مثل جام جم ہوا
نرم شگفتہ چاندنی ہنستا ہوا کنول کہوںایسا کوئی صنم کہاں جس کے لئے غزل کہوں
برسوں اشکوں سے وضو کا سلسلہ کرتے رہےہم نماز زندگی یوں بھی ادا کرتے رہے
گر دل میں تبسم کا اک تیر اتر جائےنو خاستہ غنچے کی تقدیر سنور جائے
مہربانی کو تری عارض تاباں سمجھےروٹھ جانے کو خم کاکل پیچاں سمجھے
وہ دل جس کو خیال مرسل مختار ہو جائےتجلی گاہ رحمت مطلع انوار ہو جائے
وقت نے دل کی طبیعت میں وفا رکھی ہےکلفت آگہی پھر اس کی سزا رکھی ہے
ہر جگہ بندش آداب کی پروا نہ کریںمحرم راز سے بہتر ہے کہ پردا نہ کریں
روح زماں مکاں ملے راز عیاں نہاں ملےکب سے ہوں گرم جستجو منزل کن فکاں ملے
سچ ہے غم فراق میں ہم رو نہیں سکےوہ بھی تمام رات مگر سو نہیں سکے
ہر شے میں نمایاں ہے جلوہ آنکھوں سے مگر مستور بھی ہےشہ رگ سے قریں ہے حسن ازل شہ پر سے نظر کے دور بھی ہے
نہ نظر کی دیدہ وری رہی نہ جگر کی بے جگری رہیمگر اہل دعویٰ شوق سے تری برہم ناز بھری رہی
جس کے پاس یکجا ہوں دین و دانش و دولتایسے مرد کامل کا آستاں نہیں ملتا
یار دل رحمانؔ جنوں سے ڈرا ہے بساس نے یہاں مجھ سا کوئی پاگل نہیں دیکھا
کچھ اور دیر جلائے رکھو لہو کے چراغخلیج شب ہے یہ صحرائے بے کنار نہیں
سانسیں مغموم ہو گئیں سن کرخالدؔ خستہ جاں میں رہنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books