aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-ehsaas-e-nadaamat"
خوف احساس ندامت کو مٹانے کے لئےرات ڈھل جائے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
احساس ندامت ہے نہ کچھ پاس وفا ہےاک کرب کے عالم میں یہاں خلق خدا ہے
غبار احساس پیش و پس کی اگر یہ باریک تہ ہٹائیںتو ایک پل میں نہ جانے کتنے زمانوں کے عکس تھرتھرائیں
شدت احساس تنہائی جگایا مت کرومجھ کو اتنے سارے لوگوں سے ملایا مت کرو
لذت احساس غم سے دل کو بہلاتے رہےکچھ ادھورے خواب تھے رہ رہ کے یاد آتے رہے
دل کو شائستۂ احساس تمنا نہ کریںآپ اس انداز نظر سے مجھے دیکھا نہ کریں
سوز احساس بہت ہے اسے کم تر مت جانیہی شعلہ تجھے بالیدہ نگاہی دے گا
ہمارے عہد کا ہر ذہن تو نہیں جامدکسی دریچۂ احساس سے گزر جانا
بے صدا قریۂ احساس ہواانگلیاں اب نہ یہاں کان میں رکھ
اس جگہ آہنگ میں ڈھلتی ہیں دل کی دھڑکنیںآ مرے گہوارۂ احساس کے اندر تو آ
طرز احساس میں ندرت تھی ادھر ہی کتنیفکر و جذبے میں توازن ہے ادھر ہی کتنا
اکثر مری آنکھوں نے بھی اظہار کیا ہےلیکن انہیں احساس غم دل نہیں ہوتا
جذب کا رقص کھلے عام نہیں ہے اچھاکرب احساس کو خلوت تو کبھی دی ہوتی
دل میں شرمندہ ہیں احساس خطا رکھتے ہیںہم گنہ گار ہیں پر خوف خدا رکھتے ہیں
دھوپ ہی دھوپ میں ذہنوں کو سفر کرنا ہےدشت احساس میں دیوار کہاں سے آئی
ہجوم شدت احساسؔ باڑھ پر ہے آجکرم بھی آج غزل کا ذرا زیادہ ہے
سوز شعور عشق عطا ہو تو بات کرتیرے بھی دل میں خوف خدا ہو تو بات کر
یار احساس ندامت کے لیےکچھ تری آنکھوں میں پانی چاہیئے
الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤںاظہار محبت کرتے ہو احساس محبت کیا جانو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books