aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khutoot mohammad ali mohammad sarwar ebooks"
وفا خلوص محبت کی روشنی کے چراغہمیشہ میں نے جلائے ہیں دوستی کے چراغ
سفر میں سوچتے رہتے ہیں چھاؤں آئے کہیںیہ دھوپ سارا سمندر ہی پی نہ جائے کہیں
بزدلی تو وہ کر نہیں سکتاجو ہے سچا وہ ڈر نہیں سکتا
بات پھولوں کی سنا کرتے تھےہم کبھی شعر کہا کرتے تھے
میری ہر بات کی نفی نہ کرواختیار ایسی بے رخی نہ کرو
دنیا تو دے رہی تھی تن آسانیاں بہتہم کیا کریں کہ ہم میں تھیں خودداریاں بہت
حرم و دیر کے منظر نہیں دیکھے جاتےدیکھنے والوں سے پتھر نہیں دیکھے جاتے
غنچے کو ہے ترے دہن کی حرصسیب کو ہے ترے ذقن کی حرص
وہ جس زباں سے محبت کی بو نہیں آتیوہ لاکھ بات کرے گفتگو نہیں آتی
متاع بے بہا آنسو زمیں میں بو دیا تھاپلٹ کر جب ترا گھر میں نے دیکھا رو دیا تھا
آؤ کچھ ذکر روزگار کریںدور حاضر کے غم شمار کریں
کسی کا نقش جو پل بھر رہا ہے آنکھوں میںبڑے خلوص سے گھر کر رہا ہے آنکھوں میں
سوچتے رہتے ہیں اکثر رات میںڈوب کیوں جاتے ہیں منظر رات میں
خزاں تجھ پر یہ کیسا برگ و بار آنے لگا ہےمجھے اب موسموں پر اعتبار آنے لگا ہے
تمہاری یاد مرے دل میں جب کبھی آئیگماں ہوا کہ اندھیرے میں روشنی آئی
کل آج سے بہتر ہو آؤ یہ دعا مانگیںمنصور و مظفر ہو آؤ یہ دعا مانگیں
ایسا نہیں سلام کیا اور گزر گئےجب بھی ملے کسی سے تو دل میں اتر گئے
وہ حرف و نقش سے خالی کتاب مانگتا ہےسوال کرتا نہیں ہے جواب مانگتا ہے
سنے تو سارا جہاں جرأت نوا ہی نہیںفلک کو چیرنے والی کوئی صدا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books