aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maafaat"
اس عشق کی تلافئ مافات دیکھنارونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے
دے داد اے فلک دل حسرت پرست کیہاں کچھ نہ کچھ تلافئ مافات چاہیے
نکلے جو میکدے سے تو مسجد تھا ہر مقامہر گام پر تلافئ مافات ہو گئی
پچھلے غموں کا ذکر ہی کیا جب وہ مل گئےاے آسماں تلافئ مافات ہو گئی
یہاں کوئی نہیں سنتا حدیث دل زدگاںمگر میں اور طرح بات کرتا رہتا ہوں
نصیحتیں نہ کریں اب تو کیا کریں کہ رئیسؔیوں ہی تلافئ مافات کرتے رہتے ہیں
خوں رنگ ہوئے شام و سحر بے خبر رہےمعافی نہیں تلافئ مافات چاہئے
کی اس نے گو تلافئ مافات بارہالیکن جو اس پہ مان تھا وہ مان تو گیا
اب خواہش تلافئ مافات بھی گئیجی میں جو تھی اک بات سو وہ بات بھی گئی
عمر گزشتہ چاہئے طاعت کے واسطےہم کیوں کریں تلافئ مافات کا خیال
مدت کے بعد ان سے ملاقات ہو گئیاچھا ہوا تلافئ مافات ہو گئی
ممکن ہے پھر تلافئ مافات ہو نہ ہوآ جا کہ اس کے بعد کوئی بات ہو نہ ہو
اپنے نگر میں بس یہی کرچیں ہیں ہر طرفکچھ گوہر تلافیٔ مافات لے چلیں
جہاں بنائے کوئی بات ہی نہیں بنتیوہاں تلافئ مافات ہو تو کیسے ہو
اب جلوہ گاہ دل کو بنا لے بجائے طورتھوڑی بہت تلافئ مافات بھی تو ہو
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books