aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maulaa-e-kul"
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نےغبار راہ کو بخشا فروغ وادیٔ سینا
یوں ہے طاری سکوت ہستی پرجیسے ہو نظم کل جہاں پتھر
مقصد عشق ہم آہنگیٔ جزو و کل ہےدرد ہی درد سہی دل بوئے دم ساز تو دے
خالق جزو و کل ادھر بھی دیکھکیوں توجہ ادھر نہیں ہوتی
بندہ نوازیاں تو یہ دیکھو کہ آدمیجزو ضعیف محرم اسرار کل ہوا
نائب خالق کل ہوں میں زمیں پر تسنیمؔگردش وقت مسلسل ہے مرے ہی دم سے
عارض تیرے شمع صفا ہیں راہبر کل اہل وفا ہیںپہونچا اپنے مقصد تک اس روشنی میں پروانہ بھی
ڈھونڈتے ہیں تجھ کو ہی اے مطلع انوار کلاندرون کعبہ و در مشعل بت خانہ ہم
رب ہے مختار کلبندہ مجبور ہے
میں نہ غم خوار شہنشہ نہ طلب گار کلمجھ پہ کس واسطے آشوب قیامت اترا
خالق کل سے التجا ہے مریاچھے اشعار کی زمیں بخشے
گو تھا مختار کل مگر انساںکتنی مجبوریوں کی زد میں تھا
فقط قادر کل پہ ہے انحصاروہی کر سکے شوق اپنے روا
جزو و کل کو نہیں سمجھتا میںدل میں تھوڑا سا جانتا کچھ ہوں
اک بشر میں کئی بشر دیکھےجز و کل کے حصار میں دیکھا
جسے سب عقل کل سمجھے ہوئے تھےاسی کی عقل پر پردہ پڑا تھا
تمہاری معیت میں اے حاصل کلمری زندگی بے ثمر ہو رہی ہے
سر پرستی کا مہاجر کائنات و کل دہرسارا سارا دن مچایا پر مچا اودھم نہیں
حق نے دی ہے آپ کو وہ عقل کلجو محبت کی علمبردار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books