aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mezbaanii"
اس ادا کا تری جواب نہیںمہربانی بھی سرگرانی بھی
ہے دوستی تو مجھے اذن میزبانی دےتو آسماں سے اتر اور مری زمین پہ چل
ایک مہماں کا ہجر طاری ہےمیزبانی کی مشق جاری ہے
تمہاری میزبانی کے بہانےکوئی دن ہم بھی اپنے گھر ملیں گے
باراں کے منتظر ہیں سمندر پہ تشنہ لباحوال میزبانیٔ ساحل کہا نہ جائے
ہمیں سے نہ آداب برتے گئےسلیقہ بہت میزبانی میں تھا
ہمیں نے چبھتے مسائل کی میزبانی کیہمیں نے پال رکھے ہیں وبال جتنے ہیں
بہانہ چاہتی تھی موت بس نہ تھا اپناکہ میزبانیٔ مہمان حیلہ جو کرتے
ترا خیال ہوا کینوس پہ مہماں کلتمام رنگوں نے مل کر کے میزبانی کی
میں بہت مشکل سے ملتا ہوں حضورمل گیا ہوں میزبانی کیجیے
ہم سے پوچھو تم مزا تکلیف کاہم نے کی ہے میزبانی درد کی
آئیں جب پلکوں کے دستر خوان پرآنسوؤں کی میزبانی چاہیئے
حوصلہ ٹوٹے نہ راہ شوق میںغم کی ایسی میزبانی اور ہے
آپ آئیں غریب خانے پرجان حاضر ہے میزبانی میں
بن کے مہماں جو گیا ہو گیا جوتا غائبمیزبانی کے نہ اس راز کو مہماں سمجھا
ہماری میزبانی سے نہ گھبرایا کرو لوگوہم اپنے ساتھ اپنا آب و دانہ لے کے چلتے ہیں
اس طرح میرے قبیلے میں کبھی ہوتا نہیںکیسے جاؤں تیرے غم کی میزبانی چھوڑ کر
یہ مانتا ہوں میں مہماں خدا کی رحمت ہےکے تم نے دیکھی نہیں میری میزبانی کیا
ان کی آمد ہے گل فشانی ہےرنگ خوشبو کی میزبانی ہے
ترک کیجے اب دلوں میں نرم گوشوں کی تلاشبے حسی کی خاک حرف مہربانی پر پڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books