aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad alwi aik mutala ebooks"
اک لڑکا تھا اک لڑکی تھیآگے اللہ کی مرضی تھی
خواب میں ایک مکاں دیکھا تھاپھر نہ کھڑکی تھی نہ دروازہ تھا
اک ستارے نے آنکھ ماری ہےدوسرے نے نظر اتاری ہے
ایک سنسان رستہ پہ چلتے ہوئےیاد آئی تری شام ڈھلتے ہوئے
ہر اک جھونکا نکیلا ہو گیا ہےفضا کا رنگ نیلا ہو گیا ہے
اک اک کر کے سب جاتے ہیںکیا جانے ہم کب جاتے ہیں
دن اک کے بعد ایک گزرتے ہوئے بھی دیکھاک دن تو اپنے آپ کو مرتے ہوئے بھی دیکھ
آیا ہے ایک شخص عجب آن بان کانقشہ بدل گیا ہے پرانے مکان کا
یار آج میں نے بھی اک کمال کرنا ہےجسم سے نکلنا ہے جی بحال کرنا ہے
عجب نہیں کہ پھر اک بار میں بدل جاؤںزمیں سے دور کہیں اور ہی نکل جاؤں
سچ ہے کہ وہ برا تھا ہر اک سے لڑا کیالیکن اسے ذلیل کیا یہ برا کیا
اور بازار سے کیا لے جاؤںپہلی بارش کا مزا لے جاؤں
ترا فراق بھی قربت بھی ایک مسئلہ ہےہمارے ساتھ محبت بھی ایک مسئلہ ہے
کام کچھ ایسا آن پڑا ہےخطرے میں ایمان پڑا ہے
وحشتؔ مبتلا خدا کے لیےجان دیتا ہے کیوں وفا کے لیے
کچھ تو اس دل کو سزا دی جائےاس کی تصویر ہٹا دی جائے
وہی محلہ وہی پرانا گھر تھا وہاںدروازے پر لیکن اور ہی نام ملا
ہر گزرتا پل نیا اک مسئلہ دیتا گیاہر گزرتا دن نئے غم کا پتہ دیتا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books