aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mufti-e-dii.n"
مسکرائے نہ چاند کیوں مفتیؔآئی جو چاندنی کی ڈولی ہے
گنوا دی عزت سادات مفتیؔمحبت میں نگاہیں چار کر کے
خلقت شہر نہ مانی مرا ملحد ہوناورنہ شوشے تو بہت مفتی دیں نے چھوڑے
سبز گنبد کی گھنی چھاؤں جو ہو جائے نصیبمفتیؔٔ شہر کبھی خواہش جنت نہ کرے
تم کیا گئے کہ سارا زمانہ چلا گیاوہ رات دن نہیں ہیں وہ شام و سحر نہیں
قہقہے ختم ہو گئے مفتیؔاب زمانے میں آہ و زاری ہے
ہم نے اڑنا ہے مفتیؔ اڑیں گے ضرورریزش بال و پر ہم نہیں جانتے
حسن والوں کی آنکھ میں مفتیؔاحترام وفا نہیں ہوتا
وہ نہیں جانتے مگر سچ ہےتار دل ان سے ملا رکھے ہیں
ایک دن دیکھنے کو آ جاتےیہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی
ہاں بزم شبانہ میں ہمہ شوق جو اس دنہم تھے تری جانب نگراں یاد رہے گا
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
اے دل والو گھر سے نکلو دیتا دعوت عام ہے چاندشہروں شہروں قریوں قریوں وحشت کا پیغام ہے چاند
ہاں یہی شخص گداز اور نازک ہونٹوں پر مسکان لیےاے دل اپنے ہاتھ لگاتے پتھر کا بن جائے گا
اے دل تمام نفع ہے سودائے عشق میںاک جان کا زیاں ہے سو ایسا زیاں نہیں
شب اس کو حال دل نے جتایا کچھ اس طرحہیں لب تو کیا نگہ بھی ہوئی ترجماں نہیں
آنے سے خط کے جاتے رہے وہ بگاڑ سببن آئی اب تو حضرت دل لو خضر ملے
گیا دین کیسا حضور نمازوہ یاد آئے ابرو جو محراب میں
چرا لیں ہم سے بھی اس خود پرست نے آنکھیںدل حبیب سے آخر اگر گئے ہم بھی
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books