aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtaq"
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
تمام بزم جسے سن کے رہ گئی مشتاقکہو وہ تذکرۂ ناتمام کس کا تھا
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہےوہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
مل ہی آتے ہیں اسے ایسا بھی کیا ہو جائے گابس یہی نا درد کچھ دل کا سوا ہو جائے گا
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاقؔعشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا
یہ تنہا رات یہ گہری فضائیںاسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیں
محبت مر گئی مشتاقؔ لیکن تم نہ مانو گےمیں یہ افواہ بھی تم کو سنا کر دیکھ لیتا ہوں
تمہارا ہی مشتاق دیدار ہوگاگیا جان سے اک جواں آتے آتے
ہم اپنی دھوپ میں بیٹھے ہیں مشتاقؔہمارے ساتھ ہے سایا ہمارا
عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہے
اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیںکون رہتا تھا کہاں یاد نہیں
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گےرنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے
شہادت کی خوشی ایسی ہے مشتاق شہادت کوکبھی خنجر سے ملتا ہے کبھی قاتل سے ملتا ہے
یہ کہنا تو نہیں کافی کہ بس پیارے لگے ہم کوانہیں کیسے بتائیں ہم کہ وہ کیسے لگے ہم کو
درد کے مشتاق گستاخی تو ہے لیکن معافاب دعا اندیشہ یہ ہے کارگر ہو جائے گی
شام ہوتی ہے تو یاد آتی ہے ساری باتیںوہ دوپہروں کی خموشی وہ ہماری باتیں
نگہ یار سے پیکان قضا کا مشتاقدل مجبور نشانے پہ کھلا رکھا ہے
کس شے پہ یہاں وقت کا سایہ نہیں ہوتااک خواب محبت ہے کہ بوڑھا نہیں ہوتا
مشتری دل کا یہ کہہ کہہ کے بنایا ان کوچیز انوکھی ہے نئی جنس ہے مال اچھا ہے
یہ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books