aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naafe"
مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جانناف زمین ہے نہ کہ ناف غزال ہے
ناف معشوق صاف موتی کیننھی منی سی اک پیالی ہے
عشق کے بدلے میں رسوائی ملی ہے یعنینفعے کے نام پہ نقصان لیا ہے میں نے
ناف غزال چیں ہے کہ ہے نافۂ تتارکیونکر کہوں کہ ہے گرہ زلف ناف زلف
حلقہ کی ناف یار کے تعریف کیا کروںگول ایسا دائرہ نہیں پرکار نے کیا
اہل وحشت کو مگر کون بتاتا جا کرہو گیا ناف غزالیں کوئی گھر پر رکھا
نافع جو تھیں مزاج کو اول سو عشق میںآخر انہیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
کھینچ کر تیغ کمر سے کسے دکھلاتے ہوناف معشوق نہیں ہوں جو میں ٹل جاؤں گا
ہے گرہ موئے کمر کی ناف یارفکر نے اپنے یہ عقدہ وا کیا
تعمیر جو کعبہ کی ہوئی ناف زمیں میںشاید یہ زمیں تھی نہ خرابات کے قابل
سرکشی کی جو بوئے گیسو نےچھپ رہا مشک ناف آہو میں
نفی کر ذات کی عاطر کہ سودا بھی نفے کا ہےجو پایا وہ ہی افضل ہے جو کھویا وہ بھی پہچانا
مے کی بابت خیال کر واعظاس میں نفعے بھی ہیں ضرر ہی نہیں
جس کو پڑھ کر کے علم نافع ہوگھر میں ایسی کتاب رکھتے ہیں
مٹ کے میرے گھر کی رونق عالم عبرت بنیدشت بھی ویراں ہے لیکن نفع ویرانی کہاں
برق جمال نافئے ما و شما ہوئیکیا ذکر شمع طور کہ وہ بھی خموش ہے
ناف آہو میں نہ کس طرح سے جا کر وہ چھپےمشک کی مشکیں تری زلف رسا باندھے ہے
وحی ہوا ہوں غزال صفا کے نافہ میںمیں مشک لا ہوں ہوائے ختن میں رہتا ہوں
نسبت زلف جیسے سنبل کوویسے نافہ کا مشک نافہ جوڑ
نافع ہے کچھ تو وہ کسی فیضان ہی کا ہےورنہ تعلقہ مرا نقصان ہی کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books