تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nafar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "nafar"
غزل
میں اپنے آپ سے سارے محاذوں پر جدال و جنگ کرتا ہوں
کہ اپنے لشکر تنہا نفر کا میر بھی ہوں میں سپاہی بھی
غلام مصطفی فراز
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
ابن انشا
غزل
کسے نذر دیں دل و جاں بہم کہ نہیں وہ کاکل خم بہ خم
کسے ہر نفس کا حساب دیں کہ شمیم یار بھی اب نہیں
جون ایلیا
غزل
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
وہ ہجر کی رات کا ستارہ وہ ہم نفس ہم سخن ہمارا
صدا رہے اس کا نام پیارا سنا ہے کل رات مر گیا وہ