aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuun"
یادیں پاگل کر دیتی ہیںباتیں پاگل کر دیتی ہیں
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
ترا خیال بہت دیر تک نہیں رہتاکوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا
حسرت انتظار یار نہ پوچھہائے وہ شدت انتظار نہ پوچھ
ہمیں تو آپ نے سوز الم ہی بخشا تھاجو نور بن گئی اس تیرگی کو کیا کیجے
ملک سخن میں یوں نہیں آنے کا انقلابدو چار بار نون کا اعلان چاہیئے
ترے کرم سے خدائی میں یوں تو کیا نہ ملامگر جو تو نہ ملا زیست کا مزا نہ ملا
تو آشنائے جذبۂ الفت نہیں رہادل میں ترے وہ ذوق محبت نہیں رہا
علم خالق کا خزانہ ہے میان کاف و نونایک کن کہنے سے یہ کون و مکاں پیدا ہوئے
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئےاس دل کی بے بسی کو بہت دن گزر گئے
وہ کسی بھی عکس جمال میں نہیں آئے گاوہ جواب ہے تو سوال میں نہیں آئے گا
گلیوں کی بس خاک اڑا کے جانا ہےہم کو بھی آواز لگا کے جانا ہے
جنہیں ہم کہہ نہیں پائے وہ باتیں یاد آتی ہیںگذشتہ نا ملاقاتوں کی یادیں یاد آتی ہیں
میم بھی یوں ہی ہے اور نون کے اندر نقطہمفلسا بیگ ہے یہ واؤ بھی اور چھوٹی ہے
لام خالی ہے اسے مت چھیڑونون کے پیٹ میں نقطہ دیکھو
تسا دے ملنے نوں دل ہے بے کل ایہی او گلاں نت آکھدا ہےسدا لے مینوں دے اپنے گھر وچ نہیں تو اتھے اسا دے نال آ
جہاں وہم و گماں ہو جائے گا کیایہاں سب کچھ دھواں ہو جائے گا کیا
وہ دور خوابوں کے ساحلوں میں عذاب کس کے ہیں خواب کس کےیہ کون جانے کہ اب رتوں میں عذاب کس کے ہیں خواب کس کے
دل کو تیرے دھیان میں رکھاشور سونے مکان میں رکھا
منظر دے بینائی دےکاف اور نون دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books