aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oho"
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
مقام پرورش آہ و نالہ ہے یہ چمننہ سیر گل کے لیے ہے نہ آشیاں کے لیے
لیتا نہ اگر دل تمہیں دیتا کوئی دم چینکرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغاں اور
پھر دیا پارۂ جگر نے سوالایک فریاد و آہ و زاری ہے
کلیجا مرے منہ کو آئے گا اک دنیوں ہی لب پر آہ و فغاں آتے آتے
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیاتھم اے رہ رو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا
ہو گئی دل سے تری یاد بھی رخصت شایدآہ و زاری کا ابھی شور اٹھا ہے مجھ میں
بنوگے دوست مرے تم بھی دشمنو اک دنمری حیات کی آہ و فغاں سنو تو سہی
ہوئے برباد تو اب آہ و زاری کر رہے ہو تمکہا بھی تھا سیاست ہے غلط فہمی میں مت رہنا
ہجر میں آہ و بکا رسم کہن ہے لیکنآج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
زمیں پہ آہ و بکا اور خون ناحق بھیزبان خلق یہ پوچھے ہے کیا خدا نہیں ہے
کب تلک دیدۂ نم دیدۂ نم دیدۂ نمکب تلک آہ و فغاں آہ و فغاں سو جاؤ
یہ ہنستا ہوا شور سنجیدگی کے لیے امتحاں ہےسو محتاط رہنا کہ تہذیب آہ و فغاں کھو نہ جائے
کیا کیا قیود دہر میں ہیں اہل ہوش کےایسی فضائے صاف کو زنداں بنا دیا
کہیں راز محبت آسماں پر بھی نہ کھل جائےمجھے آہ و فغاں کرنے کی عادت ہوتی جاتی ہے
کوس رحلت ہے جنبش ہر دمآہ تس پر بھی یار سوتے ہیں
یہ جو آہ و نالہ و درد ہیں کسی بے وفا کی نشانیاںیہی میرے دن کے رفیق ہیں یہی میری رات کی رانیاں
تو سوچ بھی نہیں سکتا جس اہتمام کے ساتھکٹے شجر پہ پرندوں نے آہ و زاری کی
وہ ہے اور عہد نامے ہیں عدو سےنصیبوں کا لکھا ہے اور میں ہوں
گریہ بھی ہے نالہ بھی ہے اور آہ و فغاں بھیپر دل میں ہوئی اس کے نہ تاثیر کسی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books