aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pa.dte"
فلک سے طور قیامت کے بن نہ پڑتے تھےاخیر اب تجھے آشوب روزگار کیا
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سےپیار بڑھتا ہے اس رویے سے
شام پڑتے ہی کسی شخص کی یادکوچۂ جاں میں صدا کرتی ہے
اب بھی جھیلوں میں عکس پڑتے ہیںاب بھی نیلا ہے آسماں جاناں
میرے حال پہ حیرت کیسی درد کے تنہا موسم میںپتھر بھی رو پڑتے ہیں انسان تو پھر انسان ہوا
دیکھ کے الجھن زلف دوتا کی کیسے الجھ پڑتے ہیں ہوا سےہم سے سیکھو ہم کو ہے یارو فکر نگاراں تم سے زیادہ
آپ کے پاؤں پھر کہاں پڑتےہم زمیں کو اگر زمیں کہتے
الجھ پڑتے اگر تو ہم میں تم میں فرق کیا رہتایہی دیوار باقی تھی سلامت چھوڑ دی ہم نے
خود کو یاد آتے ہی بے ساختہ ہنس پڑتے ہیںکبھی خط تو کبھی تصویر جلاتے ہوئے ہم
بڑھ کے رندوں نے قدم حضرت واعظ کے لیےگرتے پڑتے جو در پیر مغاں تک پہنچے
ہے کس کا انتظار کہ خواب عدم سے بھیہر بار چونک پڑتے ہیں آواز پا کے ساتھ
رقص دوشیزۂ دنیا پہ نظر پڑتے ہیجام جمشید مرے ہاتھ میں جم جاتا ہے
نہ جانے کون سا نشہ ہے ان پہ چھایا ہواقدم کہیں پہ ہیں پڑتے کہیں پہ چلتے ہیں
دیوار کے گر پڑتے ہی اٹھنے لگے طوفاںاب بیٹھ کے کونے میں بھی رویا نہ کریں گے
یہ ہم جو عشق میں بیمار پڑتے رہتے ہیںیہ اک سبب ہے تعلق بحال کرنے کا
کبھی تو بنتے ہوئے اور کبھی بگڑتے ہوئےیہ کس کے عکس ہیں تنہائیوں میں پڑتے ہوئے
پاؤں پڑتے ہیں زمیں پر تو دھڑک جاتا ہے دلاس کی آہٹ سے اسے جان لیا جاتا ہے
بے طرح بوجھ سے جھمکوں کے جھکے پڑتے ہیںکیجو اللہ تو ان جھمکوں کی اور کان کی خیر
پینے پڑتے ہیں سینکڑوں آنسودرد خود تو دوا نہیں ہوتا
ہم برس پڑتے تھے شاذؔ اپنی ہی تنہائی پرابر کی طرح کسی در سے اٹھا کرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books