aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paatii"
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
آنکھ مانوس تماشا نہیں ہونے پاتیکیسی صورت ہے کہ ہر روز نئی لگتی ہے
پھول کی پتی پتی خاک پہ بکھری ہےرنگ اڑا اڑتے اڑتے افلاک ہوا
کتاب باب غزل شعر بیت لفظ حروفخفیف رقص سے دل پر ابھارے مست پری
جب کبھی پھولوں نے خوشبو کی تجارت کی ہےپتی پتی نے ہواؤں سے شکایت کی ہے
اسے گلاب کی پتی نے قتل کر ڈالاوہ سب کی راہوں میں کانٹے بہت بچھاتا تھا
عمر بھر چلتے رہے آنکھوں پہ پٹی باندھ کرزندگی کو ڈھونڈنے میں زندگی برباد کی
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
پڑا رہنے دو اپنے بوریے پر ہم فقیروں کوپھٹی رہ جائیں گی آنکھیں جو مٹھی کھول دی ہم نے
کوئی کنگھی نہ ملی جس سے سلجھ پاتی وہزندگی الجھی رہی برمہا کے درشن کی طرح
آنکھ پہ پٹی باندھ کے مجھ کو تنہا چھوڑ دیا ہےیہ کس نے صحرا میں لا کر صحرا چھوڑ دیا ہے
آگ پانی سے ڈرتا ہوا میں ہی تھاچاند کی سیر کرتا ہوا میں ہی تھا
ناز بردار لب ہے جاں جب سےتیرے خط کی خبر کو پاتی ہے
شکل بننے نہیں پاتی کہ بگڑ جاتی ہےنئی مٹی کو نئے چاک سے خوف آتا ہے
مشورہ لینے کی نوبت ہی نہیں آ پاتیایک سے ایک سمجھ دار پڑا ہے مجھ میں
زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھیہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
خود غرضیوں کے سائے میں پاتی ہے پرورشالفت کو جس کا صدق و صفا نام رکھ دیا
شاعری روح میں تحلیل نہیں ہو پاتیہم سے جذبات کی تشکیل نہیں ہو پاتی
سراپا حسن سمدھن گویا گلشن کی کیاری ہےپری بھی اب تو بازی حسن میں سمدھن سے ماری ہے
کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پاتیدھوپ دیتے ہیں تو سایا نہیں رہنے دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books