aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paka.Dte"
کھلی کتاب کے صفحے الٹتے رہتے ہیںہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں
کبھی تو بنتے ہوئے اور کبھی بگڑتے ہوئےیہ کس کے عکس ہیں تنہائیوں میں پڑتے ہوئے
بے نشان قدموں کی کہکشاں پکڑتے ہیںہم بھی کیا دوانے ہیں آسماں پکڑتے ہیں
سو اپنے ہاتھ سے دیں بھی گیا ہے دنیا بھیکہ اک سرے کو پکڑتے تو دوسرا جاتا
کیا سبق پڑھاتے ہیں شہر کو دیانت کا آ گیا ہے جب اس پر فیصلہ عدالت کاآپ کیوں پکڑتے ہیں ان کی چوریاں یارو ریت اس نگر کی ہے اینٹ اس نگر کی ہے
کیوں جوانی کے پیچھے پڑتے ہیںبھاگتے کو نہیں پکڑتے ہیں
عداوت پکڑتے چلے جا رہے ہیںوہ مجھ سے جھگڑتے چلے جا رہے ہیں
باغوں میں سیر کرتے ہوئے جگنوؤں میں تمتم سے ضیا پکڑتے چراغوں کی خیر ہو
فسادوں کی ہوا تھمنے لگی ہےکبوتر لے پکڑتے جا رہے ہیں
بہت پہلے سے محو رقص ہوتے ہیںپکڑتے ہیں ردم آہستہ آہستہ
اگر ویسے نہ ہوتے وہ تو ہم ایسے نہیں ہوتےپکڑتے جھوٹ کیا اس کا جو خود جھوٹے نہیں ہوتے
وہ لڑ کے ملتے نہیں مل کے ہم پکڑتے نہیںوہ صلح کرتے نہیں ہم کو شر نہیں آتا
فاصلہ طول پکڑتے ہی شجر گرنے لگےراستہ دل کا اکھڑتے ہی قدم ٹوٹ گئے
وہ بھی کیسے دن تھے ہم تتلیاں پکڑتے تھےزندگی میں اب یارو مسئلے ہزاروں ہیں
جثۂ تحیر کو لفظ میں جکڑتے ہیںشعر ہم نہیں کہتے تتلیاں پکڑتے ہیں
سراب زعم میں تھا آسماں پکڑتے ہوئےزمیں پہ طفل گرا ہے دھواں پکڑتے ہوئے
سانس میں اپنی بساؤ انہیں محسوس کروہاتھ سے اپنے ہواؤں کو پکڑتے کیوں ہو
ترا یہ حال اب اے مفلسی دیکھا نہیں جاتاتری انگلی پکڑتے ہیں تجھے اندھا بناتے ہیں
تم اپنے ہم زبانوں کی صدائیں سوچ کر سننایہاں پر لوگ تیتر سے ہی تیتر کو پکڑتے ہیں
سمجھ رہے ہیں اشارہ کو ہم اشاروں سےدھواں پکڑتے ہوئے پست ہیں دھواں سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books