aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phurtii"
اس کی پھرتی اور اس کی لپ چھپ کاکیا تماشا ہوا اہا ہاہا
سراسر پر فریب ایسا کہ ظاہر جس کی نظروں سےشرارت شوخی عیاری طرح پھرتی دغا چھلبل
اور ہشیاری یہ سن سوتے سے جو چونک پڑاکھول پھرتی سے وہیں جلد چھڑائی مہندی
مہندی کے لگانے میں پھرتی یہ نہیں دیکھیظالم نے ہتھیلی پر سرسوں سی جما لی ہے
اک دم میں دام زلف سے پکڑا یہ مرغ دلپھرتی تو تو نے اور ہی صیاد آج کی
اتنی مدت بعد ملے ہوکن سوچوں میں گم پھرتے ہو
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہےایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیںمیز پر گرد جمتی جاتی ہے
غیر پھرتا ہے لیے یوں ترے خط کو کہ اگرکوئی پوچھے کہ یہ کیا ہے تو چھپائے نہ بنے
کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہاکوئی آواز آتی رہی رات بھر
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کواک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیںگھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کویہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگا
پسینے بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورجکبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دوں گا اسے
ایک ہم ہی نہیں پھرتے ہیں لیے قصۂ غمان کے خاموش لبوں پر بھی فسانے سے ملے
ہزاروں بھیس میں پھرتے ہیں رام اور رحیمکوئی ضروری نہیں ہے بھلا بھلا ہی لگے
ورنہ کب تک لیے پھرتا رہوں اس کو جوادؔکوئی صورت ہو کہ امید سے رشتہ ٹوٹے
وہ تو کہیں ہے اور مگر دل کے آس پاسپھرتی ہے کوئی شے نگہ یار کی طرح
تری آنکھ پھرتے ہی کیسا پھرا ہےمری راہ پر آسماں آتے آتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books