aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raahan-e-hazrat"
کنیز حضرت مشکل کشا ہوں دل سے میں پرویںؔتعلق مجھ کو آسانی سے ہے مشکل سے کیا نسبت
حضرت دل ہیں کیوں اداس اداسنا امیدی نے کچھ کہا کیا ہے
شب بھر کتنی راتیں گزریںحضرت دل اب ہوش میں آؤ
ان دنوں حضرت یوسف کی وہ ناقدری ہےنہیں بڑھیا بھی خریدار بری مشکل ہے
رہین حسرت و حرمان و یاس بیٹھے ہیںوہ شادماں ہیں مگر ہم اداس بیٹھے ہیں
کچھ اعتبار نہیں ہم رہان صحرا کایہ دور شہر سے تنہا بھی چھوڑ جاتے ہیں
اس طرح تھک کے بیٹھ رہے ہمرہان شوقمنزل بھی خود کہے کہ اٹھو تو اٹھا نہ جائے
نثار حضرت آغا علی حسنؔ خاں ہوںزیادہ حد سے مری آبرو بڑھائی ہے
ازل ہو یا ابد دونوں اسیر زلف حضرت ہیںجدھر نظریں اٹھاؤ گے یہی اک سلسلا ہوگا
شعیبؔ نار جہنم کا خوف کیا ہو اسےجو ذکر حضرت خیر الانام کرتا ہے
زمین حضرت اقبالؔ میں یہ تازہ غزلحضور حضرت اقبالؔ میرا نذرانہ
بہ نام حضرت ناصح بھی اک جامکہ اس نے وعظ فرمایا بہت ہے
ہے جوار حضرت محبوب حق اکبرؔ کی جاجانب جنت نہ اے رضوان اسے زنہار کھینچ
بہ قول حضرت محشرؔ کلام شاعر کاپسند آئے تو سب کچھ نہیں تو کچھ بھی نہیں
سچ ہے بقول حضرت سید نظیرؔ آہبن آتی ہیں تو ہوتی ہیں سب باتیں ٹھیک ٹھیک
بقول حضرت حاتمؔ نثارؔ اس وقت یوں کہئےتری قدرت کے صدقے کیا تماشے کی خدائی ہے
مہک مہک اٹھیں گلیاں جو کھل گئے گیسوریاض حضرت خیر البشر کی بات نہ کر
خیال حضرت بے دل کو چھو کے آ جائےکسی کی سوچ میں ایسا کمال ہے ہی نہیں
نہ آؤ اس طرف اے حضرت عشقچلے جاؤ غریبوں کا یہ گھر ہے
سچ ہے اے حضرت ریاضؔ یہ باتکہ جدا سب سے ہے جناب کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books