aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "reshmii"
حریر اطلس و کمخواب پنکھڑی ریشمکسی کے پھول سے تلووں سے شاہ مات سبھی
آج ان ریشمی گھٹاؤں کویوں نہ بکھراؤ میں شرابی ہوں
وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیاریشمی ملبوس کی خوشبو سے جادو کر گیا
میری آنکھوں میرے ہونٹوں پہ یہ کیسی تمازت ہےکبوتر کے پروں کی ریشمی اجلی حرارت سی
اٹھا کے دیکھے وہ کھڑکی کے ریشمی پردےتو چاہنے پہ بھی اس کو نظر نہ آؤں میں
اب شدت غم سے مرا دم گھٹنے لگا ہےتم ریشمی زلفوں کی ہوا کیوں نہیں دیتے
ز کے ریشمی رومالوں کو کس کس کی نظروں سے چھپائیںکیسے ہیں وہ لوگ جنہیں یہ راز چھپانے آ جاتے ہیں
کشتیاں ریشمی خوابوں کی جلا کر جاناکس کی چاہت نے بنا رکھا ہے طارقؔ مجھ کو
انگلیوں سے کچھ سرکتا سا لگے ہے آج تکچھو گیا تھا ہاتھ سے اک ریشمی آنچل کبھی
اخلاق وفا چاہت سب قیمتی کپڑے ہیںہر روز نہ اوڑھا کر ان ریشمی شالوں کو
اب تو یہ ریشمی پوریں بھی چھدی جاتی ہیںخود کو اب بخش بھی دے ظلم نہ ڈھ درد نہ چن
ردائے ریشمی اوڑھے ہوئے گزرے گی مشعلنشست سنگ پہ ہر صبح گلدستہ ملے گا
چھپ چھپ کے نئی صبح کا منہ چوم رہی ہےان ریشمی زلفوں میں بسی رات کی خوشبو
پھر تو رہنا ہی ہے گھورے کا مقدر ہو کرپھول تازہ ہے ابھی ریشمی بالوں میں رہے
لئے یہ فرصتوں کی ریشمی چھتری مجھے ملنےجھجکتی بوندا باندی سا چھتوں پہ کون آیا ہے
چاند کی کرنیں ہوئی جاتی ہیں ریشماور سناٹا بھی گہرا ہو چلا ہے
کسی نے جس طرح اپنے ستاروں کو سجایا ہےغزل کے ریشمی دھاگوں میں یوں موتی پروتے ہیں
عبارت جو اداسی نے لکھی ہےبدن اس کا غزل سا ریشمی ہے
آج وعدہ کسی کا ٹوٹ گیاریشمی تتلیوں کے بازو سا
شکریہ ریشمی دلاسے کاتیر تو آپ نے بھی مارا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books