aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaal"
کوئی دینار نہ درہم نہ ریال اچھا ہےجو ضرورت میں ہو موجود وہ مال اچھا ہے
ریال خواب لٹاتی ہے دونوں ہاتھوں سےامیر شوق مجھے آزمانا چاہتی ہے
راہ تکتے گزر گئے ماں باپتیرے بھیجے ریال کیا کرتے
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیںگلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
منافقین تصوف کی موت ہوں میں علیؔہر اک اصیل ہر اک بے ریا کے ساتھ ہوں میں
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
صدق و صفا نے مجھ کو کیا ہے بہت خرابمکر و ریا ضرور سکھا دیجئے مجھے
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاببے خطر جیتے ہیں ارباب ریا میرے بعد
ریا کاری سے بچئے یہ بہت زہریلی ناگن ہےیہ ناگن زندگی بھر کی عبادت چھین لیتی ہے
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
سن کے اشعار مرے سب یہی کہتے ہیں ریاضؔاس کی قسمت ہے بری اور طبیعت اچھی
مدت سے یہ عالم ہے دل کا ہنستا بھی نہیں روتا بھی نہیںماضی بھی کبھی دل میں نہ چبھا آئندہ کا سوچا بھی نہیں
پتھر سے وصال مانگتی ہوںمیں آدمیوں سے کٹ گئی ہوں
نعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبول
بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محرابکہ متقی و ریاکار جھوٹ بولتے ہیں
مرے ناقدوں نے فراز جب مرا حرف حرف پرکھ لیاتو کہا کہ عہد ریا میں بھی جو بات کھری تھی کھری رہی
کبھی دھنک سی اترتی تھی ان نگاہوں میںوہ شوخ رنگ بھی دھیمے پڑے ہواؤں میں
رکا نہ ظلم مرے راکھ بننے پر بھی ریاضؔہوا کی خو تو وہی ہے مجھے جلا کر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books