aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satte-baaz"
ہمارے کام رفتہ رفتہ سارے بن رہے تھےکہ دریا چل پڑا تھا اور کنارے بن رہے تھے
ازل سے جس سے رہے سارے بد گماں پتھرہوئے ہیں اب اسی شیشے کے پاسباں پتھر
پھر سجے بزم طرب زلف کھلے شانہ چلےپھر وہی سلسلۂ شوخئ رندانہ چلے
وہ ایک پل کا ساتھ بوقت نماز ہےمحمود آسماں پہ زمیں پر ایاز ہے
وہ سر بام کیوں نہیں آتاڈھل گئی شام کیوں نہیں آتا
لاکھ خورشید سر بام اگر ہیں تو رہیںہم کوئی موم نہیں ہیں کہ پگھل جائیں گے
لگ رہی ہے جس طرح لالہ کے سارے بن کو آگدل کو اپنے داغ دیو اے عاشقو اور تن کو آگ
جب کوئی بھی خاقان سر بام نہ ہوگاپھر اہل زمیں پر کوئی الزام نہ ہوگا
کوئی ہنگامہ سر بزم اٹھایا جائےکچھ کیا جائے چراغوں کو بجھایا جائے
وہ سر بام کب نہیں آتاجب میں ہوتا ہوں تب نہیں آتا
جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہےذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہے
اس نے دیکھا ہے سر بزم ستم گر کی طرحپھول پھینکا بھی مری سمت تو پتھر کی طرح
سنائیں کیسے سر بزم خار ہونے کا دکھاور ایک بار نہیں بار بار ہونے کا دکھ
گر کے قدموں پہ سر بزم تڑپنا دیکھامرنے والے کا مری جان تماشا دیکھا
ہو گئے سارے بام و در تقسیمکس طرح ہو گیا یہ گھر تقسیم
بے اختیار ہم جو سر بزم رو دئےکتنے سنہرے خواب ان آنکھوں نے کھو دئے
سر بزم انگلی اٹھانے سے پہلےخود آئینہ دیکھو دکھانے سے پہلے
اک شکل بے ارادہ سر بام آ گئیپھر زندگی میں فیصلے کی شام آ گئی
اس طرح مصائب کا کر کے سد باب آئےخواہشات کو اپنی ہم کہیں پہ داب آئے
اک ہوا اٹھے گی سارے بال و پر لے جائے گییہ نئی رت اب کے سب کچھ لوٹ کر لے جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books