aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaan-e-rab"
شان حیرت ہے کہ جس کو سنگ کہہ دیتے ہیں لوگپھر وہی دل ٹوٹنے پر آئنہ کہلائے ہے
شانؔ اب ہم کو تو اکثر شب تنہائی میںنیند آتی نہیں اور خواب نظر آتے ہیں
شانؔ بے سمت نہ کر دے تمہیں صحرائے حیاتذہن میں ان کے نقوش کف پا رہنے دو
میں راہ شوق میں تنہا نہیں ہوںمرے ہم راہ کچھ پرچھائیاں ہیں
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
میں کہ خود راہ میں بھول آئی ہوں اسباب سفرکوئی منزل کا پتا پوچھ رہا ہے مجھ سے
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
آئنوں سے دور وصف آئنہ داری کو شانؔلوگ کہتے ہیں کہ کوئی آئینہ گر لے گیا
اے شانؔ سوچتی ہوں کہ وہ ہاتھ کیا ہوئےجو شاخ گل کو چھوڑ کے تلوار تک گئے
اتنی ندرت ترے اشعار میں پہلے تو نہ تھیشانؔ یہ زینت افکار کہاں سے آئی
اے شانؔ آرزو کی ہری پتیوں کے بیچجو شاخ پر نہیں تھا وہ پھل ڈھونڈتے رہے
مجھے شعور ہے اے شانؔ خود کلامی کاگزر رہی ہے شب ماجرا سلیقے سے
اسیر تیرہ شبی ہو کے رہ گیا تھا شانؔیقین پختہ گماں کی سحر کے بعد آیا
اے شانؔ مجھے خود نہیں معلوم کہ آخرمیری یہ تگ و دو کسے پانے کے لئے ہے
سب اہل خیر نہیں ہے جو ملنے آتے ہیںیہ راز گھر میں ہم اپنا بتا کے نکلے تھے
جناب شانؔ کا اب جھونپڑا بھیشکستہ در شکستہ ہو گیا ہے
موسم کا یہ عذاب روش در روش ہے شانؔاب امتیاز نخل و ثمر کس کے پاس ہے
ابھی تو آبلے ماضی کے بھی پھوٹے نہیں تھے شانؔکہ مستقبل کے اتنے زخم پھر دل پر نکل آئے
وہی پیر سخن ہے شانؔ جس کاکوئی شجرہ نہ کوئی خانوادہ
بچا کے رکھنا ہے اے شانؔ دوستی کا بھرموگرنہ کم نہیں ہونے کا فاصلہ دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books