aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahpar"
جرس شوق اگر ساتھ رہیہر نفس شہپر عنقا ہوگا
چشم پرواز و نفس خفتہ مگر ضعف امیدشہپر کاہ پئے مژدہ رسانی مانگے
موسم بھی منفعل ہے بہت کیا بھروں اڑانرشتہ ہواؤں کا مرے شہ پر سے کٹ گیا
بسکہ دوڑے ہے رگ تاک میں خوں ہو ہو کرشہپر رنگ سے ہے بال کشا موج شراب
کروں بے داد ذوق پر فشانی عرض کیا قدرتکہ طاقت اڑ گئی اڑنے سے پہلے میرے شہ پر کی
سرکش و سر بلند بام تراسرنگوں شہپر ہوا میرے
دل کو بچانے کے لیے جاں کو سپر کرتے رہےلوگوں سے آخر کیا کہیں شہپرؔ بچا کچھ بھی نہیں
کبھی میں بھی اڑانیں بھرنے والا تھا بہت اونچیمری پہچان اسی ٹوٹے ہوئے شہپر پہ لکھ دینا
سب نے تعریف کی مری شہپرؔاور میں احمق بہت ہی شرمایا
وہ جس کی پاک اڑانوں کے معترف تھے سبجلے ہوئے وہی شہپر حیا کے رکھے تھے
زندگی ہے تو بدل لیتی ہے کروٹ شہپرؔآدمی ہوں کبھی حیوان بھی ہو جاتا ہوں
یا رب گرا عدو پہ امانتؔ کے تو وہ برقدو ٹکڑے جس سے شہپر روح الامیں ہوا
آخر کو تھک ہار کے مجھ کو زمیں پر آنا ہےزور و شور بازو کیسا شہپر وہپر کیا
رات بھر طاقت پرواز اگاتی ہے انہیںکاٹ دیتا ہے سحر دم مرے شہ پر کوئی
ساتھ نامے کے گئی جان بھی سوئے جاناںہو گیا طائر جاں کے لیے شہ پر کاغذ
رات اک شہر نے تازہ کئے منظر اپنےنیند آنکھوں سے اڑی کھول کے شہ پر اپنے
سرخ آذر ہی مرے زخموں پہ نہ ہو یوں مسرورکئی شہپر مرے ٹوٹے ہوئے پر میں ہیں ابھی
ننھا کوئی پرند اڑا جب تو یوں لگاہمت نے آسمان کو شہ پر میں رکھ لیا
شہیر علم کی جھولی کمال سے خالیخدا کے واسطے کوئی خطاب دے جاؤ
اڑتے ہوئے پرندوں کے شہ پر سمیٹ لوںجی چاہتا ہے شام کے منظر سمیٹ لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books