aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shauhar"
آج بد بختی سے جس خوش بخت کا شوہر ہوں میںاس کو خط لکھا تھا پچھلے سال انٹرنیٹ پر
بیگم شوہر اجڑے اجڑے لگتے ہیںآخر کس نے کس کو لوٹا ہوتا ہے
مسز اقبال پانی مانگ کے پیتی ہیں شوہر سےپھر اس کے بعد کہتی ہیں پیا میں کچھ نہیں رکھا
ہر اک بیگم اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میںمگر جتنے بھی شوہر ہیں بچارے ایک جیسے ہیں
ایک بیوی پہ جو کرتا ہے قناعت تا عمروہ تو شوہر نہیں ہوتا ہے ولی ہوتا ہے
مشرقی دنیا میں بیوی ہے اگر نوکر کا ناممغربی دنیا میں شوفر جانیے شوہر کا نام
کہا بیوی نے شوہر سے کہ بچوں کی خبر رکھناچلو دفتر چلی میں مجھ کو دینا جوتیاں میری
کہنے پے تیرے ماں کو بھلا کیسے چھوڑ دوںتو ایسا کر کہ دوسرا شوہر تلاش کر
سر پر بٹھائے اور اٹھائے ہر ایک نازشوہر تو ایسا ڈھونڈ لے دم دار اب پلیز
رقیب رو سیہ سر پھوڑ لے گا کوہ کن بن کرترا شوہر خدا کے فضل سے پرویز ہے ساقی
جلی روٹی کا دکھ شوہر کے طعنےکبھی سننا چنگیری بولتی ہے
آنکھ تلاشی لیتی ہےاس کو شک ہے شوہر پر
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہواہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
اپنے شہر کے سب لوگوں سےمیری خاطر کیوں الجھے ہو
اپنی تسبیح رہنے دے زاہددانہ دانہ شمار کون کرے
نہ آئے راہ پہ وہ عجز بے شمار کیاشب وصال بھی میں نے تو انتظار کیا
یہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیںشمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی
چمن میں لالہ دکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کویہ جانتا ہے کہ اس دکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہوگا
اے شمارؔ آنکھیں اسی طرح بچھائے رکھناجانے کس وقت وہ آ جائے پتا کچھ بھی نہیں
غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمارمیرے رستے ہوئے زخموں کے حسابوں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books