aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shimr"
میں سر بہ سجدہ ہوں اے شمرؔ مجھ کو قتل بھی کررہائی دے بھی اب اس عہد کربلا سے مجھے
ہم نادر و یزید نہ حجاج ہیں نہ شمراللہ اور جوشؔ ہماری دعا سنے
شمر و فرعون کب ہوئے مرحومان کے اوصاف رشتے دار میں ہیں
خنجر شمر تو وسیلہ ہےخود شناسی مٹا رہی ہے مجھے
کہاں ہے شمر کو توفیق شرمساری کیمگر ہے خنجر قاتل کی دھات شرمندہ
نہ معجزہ کوئی الہام نہ رسالت ہےیزید و شمر ہیں لاکھوں خدا کی قدرت ہے
ہزار شمر جفاؤں پہ ہیں کمر بستہیہ دور ہم پہ مسلط ہے کربلا کی طرح
میں ان کو خیر کی جانب بلا رہا ہوں مگریہ شمر زادے ہیں میرا ہی سر اتاریں گے
ابو اسحاق تری پھر سے ضرورت ہے ہمیںشمر زادوں نے بہت شور مچا رکھا ہے
وہ اپنا جرم چھپانے کو شمر بن بیٹھےہمارا شہر بھی لگتا ہے کربلا کی طرح
کیا کسی شمر نے پھر خیمے جلا ڈالے ہیںسر کو کھولے ہوئے سادات نظر آتی ہے
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کیبہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
ایسی ہستی عدم میں داخل ہےنے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے
وفا شعار کئی ہیں کوئی حسیں بھی تو ہوچلو پھر آج اسی بے وفا کی بات کریں
فیضؔ زندہ رہیں وہ ہیں تو سہیکیا ہوا گر وفا شعار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books