تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sidhaare"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sidhaare"
غزل
دیش سے جب پردیش سدھارے ہم پر یہ بھی وقت پڑا
نظمیں چھوڑی غزلیں چھوڑی گیتوں کا بیوپار کیا
جاں نثار اختر
غزل
حضرت دل تو کب کے سدھارے خوب جو ڈھونڈا انشاؔ نے
ایک دھواں سا آہ کا اٹھا خاک نہ پائی سینہ میں
انشا اللہ خاں انشا
غزل
خوشی تھی خلوت نشیں تھے باہم مخل ہوا غیر آ کے جس دم
تو ہوش و عقل و خرد سدھارے ادھر ہمارے ادھر تمہارے
شاد لکھنوی
غزل
سدھارے وہ ہمارے دفن کا سامان ہوتا ہے
اجل کے آتے ہی وقت آ گیا دونوں کی رخصت کا