aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sim-sim"
کھل جا سم سم کھل جا سم سم کب تلک چلائے گاتو علی بابا نہیں ہے توڑ دے تالے نہ دیکھ
دروازے کو پیٹ رہا ہوں پیہم چیخ رہا ہوںاندر آ کر کھل جا سم سم کہنا بھول گیا ہوں
سم سم کی صدا پہ کھل رہا تھاتھا حلقۂ در سراب کیسا
تمہارے پاس تو سم سم کا اسم اعظم ہےیہ کیا کہ بند ہے اپنے لیے ہی باب قبول
مرد درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگہے کسی اور کی خاطر یہ نصاب زر و سیم
پھول گلشن میں مور جنگل میںسیم صبح و زر مسا دیکھا
سیم و زر و جواہر و گوہر لئے ہوئےاہل ہوس پہاڑ ہیں سر پر لئے ہوئے
سفید پھول ملے شاخ سیم بر کے مجھےخزاں کو کچھ نہ ملا بے لباس کر کے مجھے
جس کا اعزاز ترے در کی گدائی ہو اسےعمر بھر خوئے زر و سیم کہاں ہوتی ہے
وہ حسن سیم تن ہے اور میں ہوںتر و تازہ چمن ہے اور میں ہوں
وہیں پر مرا سیم تن بھی تو ہےاسی راستے میں وطن بھی تو ہے
کیا کام ہمیں مال و زر و سیم سے شاہدؔہم اہل سخن اہل قلم اہل زباں ہیں
راہیؔ عذاب آگہی مشکل تھا اس لیےدنیا میں جستجوئے زر و سیم کی گئی
سکون دل کی طلب میں تڑپ رہا ہوں مگراسیر لذت دنیائے سیم و زر میں ہوں
ہم نے کہا کہ عاشقیٔ سیم و زر غلطاس نے کہا یہ بات نہیں ہے مگر غلط
ہے اب تو وہ ہمیں اس سرو سیم بر کی طلبکہ طائران ہوا سے ہے بال و پر کی طلب
رہے رقیب سے باہم وہ سیم بر محظوظہوا نہ آہ کا اپنے کبھی اثر محظوظ
سیم تن گل رخوں کی بستی ہےیہ بدلتی رتوں کی بستی ہے
زر ہو تو ہاتھ آئیں حسینان سیم تنصیاد کا شکار ہے موقوف دام پر
آیا ہے مجھ کو ایک بت سیم بر سے خطمیں کیوں جواب میں نہ لکھوں آب زر سے خط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books