aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sumuum"
لگتی ہے کچھ سموم سی تو نسیمخاک کس دل جلے کی کی برباد
سموم وقت نے لہجے کو زخم زخم کیاوگرنہ ہم نے قرینے صبا کے رکھے تھے
مجال کیا جو کسی گل کو چھو لے باد سمومہم اپنے طرز عمل سے خزاں بناتے ہیں
ہر ایک گل کو ہے عشق سموم کا سوداہر ایک شاخ یہاں معتقد ہے صرصر کی
نام رکھا گیا سموم اس کالالہ و گل سے جب صبا بگڑی
دست سموم دست صبا کیوں نہیں ہوادر موسم بہار کا وا کیوں نہیں ہوا
مری جیتی جاگتی فصل سے یہ سلوک باد سموم کامری کشت فکر اجڑ گئی مرا ذہن کانٹوں سے پٹ گیا
شعلۂ جاں کو ہوا دیتی ہے خود باد سمومشعلۂ جاں کی طرح چاک گریباں چلیے
باد سموم تیرا مارا ہوا ہے یہ دلپھاگن کے موسموں کی پروائی چاہتا ہے
جھلسا کے رکھ دیا جسے باد سموم نےغنچوں سے کیا غرض اسے باد صبا سے کیا
تحریک زلف سے تری باد سموم نےکہتے ہیں دشت و در میں دیے باٹ باٹ سانپ
ابھی سموم نے مانی کہاں نسیم سے ہارابھی تو معرکہ ہائے چمن کچھ اور بھی ہیں
چلی ہے آتش و آہن کے دل سے باد سمومچمن کے جلوۂ گلہائے تر کی خیر مناؤ
لہجے کو شوخ چہرے کو تازہ بنائے رکھتحسین کی صبا ہو کہ تضحیک کی سموم
ہمارے عہد کو راس آ گئی وہ باد سمومکہ جس میں موت زیادہ ہو زندگی کم ہو
خیمہ زن پھر سے ہوئی صحن چمن باد سمومپھر مرے ساتھ ہوئی باد صبا آوارہ
اس بار چلی باد سموم اور طرح کیاس بار کھلا ہے گل تر اور طرح کا
درد کی دھول غم کی باد سمومگھر کا دروازہ کھولیے صاحب
اگر چمن کا کوئی در کھلا بھی میرے لیےسموم بن گئی باد صبا بھی میرے لیے
نجمیؔ سنا ہے تم پہ بھی موسم ہے مہرباںباد سموم سے کبھی پروائی مانگ لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books