تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suurya"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "suurya"
غزل
نظر آئیں مجھے تقدیر کی گہرائیاں اس میں
نہ پوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشم سرمہ سا کیا ہے
علامہ اقبال
غزل
جس خاک میں مل کر خاک ہوئے وہ سرمۂ چشم خلق بنی
جس خار پہ ہم نے خوں چھڑکا ہم رنگ گل طناز کیا
فیض احمد فیض
غزل
ہم ایسے سورما ہیں لڑ کے جب حالات سے پلٹے
تو بڑھ کے زندگی نے پیش کیں بیساکھیاں ہم کو