aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaj-e-zar"
پہلے تو چھٹے یہ دیر و حرم پھر گھر چھوٹا پھر مے خانہاب تاجؔ تمہاری گلیوں میں رونے کے ٹھکانے ڈھونڈھے ہے
زر گل بانٹ دو اہل چمن میںہر ایک صحرا ہمارے نام کر دو
چشم کرم کسی کی بڑی چارہ ساز تھیذرہ تھا تاجؔ مہر درخشاں بنا دیا
تاجؔ ہے بندہ ترا حسن ازلکیا بھلا اس سے بھی پردہ چاہئے
منافقت کی خراشوں سے چہرے مسخ ہوئےجناب تاجؔ بھی آئینہ ڈر کے دیکھتے ہیں
نظام زندگی اے تاجؔ یہ بہتر بدلتی ہےابھی دیکھا ہے کس نے شاعری کا با اثر ہونا
دیوانہ کہے ہے کوئی فرزانہ کہے ہےاے تاجؔ زمانہ تجھے کیا کیا نہ کہے ہے
اے شمع ایک چور ہے بادی یہ باد صبحمارے ہے کوئی دم میں ترے تاج زر پہ ہاتھ
تاجؔ پر یہ سجاوٹیں دیکھوسنگ الفت پہ رنگ دولت ہے
انہیں تاریک راہوں میں کھڑا ہے تاجؔ صدیوں سےگزرتی تھی اسی رہ سے کوئی رشک قمر پہلے
دیکھو گے جو حالات پہ تھوڑی سی نظر ہےہر شخص غلام اثر و بندۂ زر ہے
تھے جو سلطان بحر و بر آخرگئے برباد تاج زر سب کے
ہے عجب کرب قلم میں اے تاجؔجو نہ لکھنا ہو وہ اکثر لکھنا
دھڑکتے دل کو کہاں تک سنبھال سکتے تھےہجوم غم میں سحر ہو گئی غنیمت ہے
آج تک میں نے کچھ نہیں مانگااک دل درد آشنا کے سوا
ٹھہر نسیم ذرا ہم بھی ساتھ چلتے ہیںگل و بہار سے اپنی بھی آشنائی ہے
زندگی اے تاجؔ ان کے عشق میںحاصل صد ناز بن کر رہ گئی
تمہارے رہبر منزل قریب ہی ہوں گےذرا تلاش کرو اپنے درمیاں لوگو
کتنے نادار دل تم نے ٹھکرا دیئے یہ نہ سوچا کبھیاس محبت نے تو پائے افلاس پر تاج زر رکھ دیا
دیکھے جو چشم زار کہ سیلاب ہائے خوںیاد آئے دست و پائے حنائی تمام رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books