aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahaffuzaat"
میرے تحفظات حفاظت سے ہیں جڑےمیرے تحفظات مٹا شہر کو بچا
عبادتوں کا تحفظ بھی ان کے ذمے ہےجو مسجدوں میں سفاری پہن کے آتے ہیں
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوںاک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
لی تھی موہوم تحفظ کے گھروندے میں پناہریت جب بکھری تو حالات سمجھ میں آئے
صرف مٹی ہو کے رہنے میں تحفظ ہے یہاںجس نے کوشش کی مکاں ہونے کی بس ڈھہ کر گیا
کھینچ لایا تجھے احساس تحفظ مجھ تکہم سفر ہونے کا تیرا بھی ارادہ کب تھا
یقیں نہیں ہے تحفظ کا اب کسی کو خمارؔہر ایک ذہن میں ہیں احتمال جتنے ہیں
مسئلہ میرے تحفظ کا نہیںشہر کا شہر خدا چاہتا ہے
اب اپنے سر کا تحفظ بھی آپ خود کیجےفضا میں آپ نے پتھر بھی خود اچھالا تھا
وہ مجھ سے اپنے تحفظ کی بھیک لے کے گیااور اب اسی نے نشانے میں رکھ لیا ہے مجھے
تحفظ در و دیوار کار مشکل ہےجھلس گیا ہے بدن سائباں بناتے ہوئے
ساحلی لوگ تحفظ کی دعا مانگتے ہیںیہ سفینے ترے طوفان سے کب نکلیں گے
اس سے کہنا مجھے حاصل ہے تحفظ غیبیجو پس پردۂ بے چاک مری تاک میں ہے
تحفظ کی لکیریں کھینچ کر بیٹھے تھے ہم لوگپر اب دیوار اک اونچی اٹھانا پڑ گیا ہے
بچا لیا ہے جو سر اپنا سخت نادم ہیںمگر یہ اپنا تحفظ تو بے ارادہ کیا
بے وجہ تحفظ کی ضرورت بھی نہیں ہےایسی مرے اندر کوئی عورت بھی نہیں ہے
جلائے ہاتھ تحفظ میں ورنہ آندھی سےچراغ بجھ گیا ہوتا دھواں بناتے ہوئے
اپنی شیشہ لقبی کا ہے تحفظ لازمخود کو پتھر زدہ لہجوں سے بچائے رکھنا
اپنے جذبات کے پاکیزہ تحفظ کے لئےکبھی ملبوس کبھی گرم ردائیں ہم لوگ
ہم کھڑے ہو گئے ہیں حق کے تحفظ کے لئےہم سے اب جان کے پرہیز کیا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books