aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "visaal-e-sanam"
ہاتھ آئے ترے لگام وصالؔسوچ ایسی بخیل رہنے دے
کوئی حسرت نہ رہے باقی وصالؔمیرے درشن مرے اوسان میں آ
ہے وعدۂ وصال صنم کی وہ سر خوشیہر شے حسین اب مری فکر و نظر میں ہے
ان کو خدا ملا نہ وصال صنم ملااب تو کبوتروں نے تری چھت ہی چھوڑ دی
زاہد کسی وصال صنم کی ہوس نہیںپتھر کا بت ہے تو کہ تجھے حس و مس نہیں
مصور اپنے تصور کا ڈھونڈھتا ہے دوامنہ جام جم نہ وصال صنم نہ شہرت و نام
رستے میں کون کون ملا کچھ خبر نہیںکوئے صنم سے مرحلۂ دار تک گئے
سجدے پائے صنم پہ کرتے ہیںہم نہیں جانتے خدا کیا ہے
بد قسمتوں کو گر ہو میسر شب وصالسورج غروب ہوتے ہی ظاہر ہو نور صبح
چاہ زقن صنم دکھا کرتو نے اے چاہ ہم کو مارا
دیکھنے جاؤں قد و عارض و گیسوئے صنمسوچتا ہوں کہ کوئی راہ و مفر ہے کہ نہیں
ہر ایک ذرہ ہے آئینہ دار حسن صنمنگاہ غور سے ہم انتخاب کیا کرتے
خم ابروئے صنم کو دیکھیںہم یہ کعبے میں دعا کرتے ہیں
راندۂ محفل صنم زاہدکیا کرے گر خدا خدا نہ کرے
ذرہ دیکھا جو کبھی متصل مہر فلکمیں نے قرب رخ پر نور صنم تل سمجھا
فندق دست صنم سے نادمگل اورنگ رہا کرتا ہے
ہم ہیں اسیر زلف محبت مدام بسہم راہ بوئے قرب صنم ہو خرام بس
حلقۂ چشم صنم لکھ کے یہ کہتا ہے قلمبس کہ مرکز سے قدم اپنا نہ باہر ہوگا
بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔسپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں
جاں شاد کام بوسۂ پائے صنم ہوئیکتنا بلند طالع ذوق سجود تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books