aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaafraanii"
یہ زعفرانی پلوور اسی کا حصہ ہےکوئی جو دوسرا پہنے تو دوسرا ہی لگے
شاید ان کے دامن نے پونچھ دیں مری آنکھیںآج میرے اشکوں کا رنگ زعفرانی ہے
زرد صورت پہ ہجر میں نہ ہنسوشرح ہے رنگ زعفرانی کی
مرے چہرۂ زرد کے عکس سےہوئی ساقیا زعفرانی شراب
مدت ہوئی شباب کے چرچے تھے شہر میںوہ زعفرانی رنگ ستم خیز اب بھی ہے
تتلیوں سی خوب صورت زعفرانی لڑکیاںیاد آتی ہیں وہ کالج کی پرانی لڑکیاں
رنگا ہے عشق نے کس درد سر سےہمارا جامۂ تن زعفرانی
اے پری پیکر ترا میرے ہی دم تک تھا بناؤسرخ موباف و لباس زعفرانی اب کہاں
تھی جو وہ لاہی کی ٹوپی زعفرانی آپ کیسو ہمارے پاس ہے اب تک نشانی آپ کی
اپنا اپنا رنگ دکھلاتی ہیں جانی چوڑیاںآسمانی ارغوانی زعفرانی چوڑیاں
نو شگفتہ انار کا بوٹازعفرانی ہے اس کی آنکھوں میں
سرد پڑ جائے خون پانی نہ ہومیری تہذیب زعفرانی نہ ہو
عشق نے از بس دیا ہے زرد رنگی کا رواجارغوانی آنسوؤں کوں زعفرانی کیجئے
اس کے پرتو سے ہوا ہے زعفرانی رنگ کاآئینہ تو آج بھی ہے کہکشانی رنگ کا
اب کہاں لہجے زعفرانی سےرس بھی باتوں سے گھولنے والے
کوئی رنگین لمحہ ذہن میں ہےجو صورت زعفرانی ہو رہی ہے
ہمارے داغ کو جب آفتاب نے دیکھاہوا یہ زرد نظر آئے زعفرانی دھوپ
گلاب رنگوں کو زعفرانی نہیں کروں گامیں ایسے پودوں کی باغبانی نہیں کروں گا
ہے چڑھنے لگی پھر سے ڈھلتی ہوئی عمرتری شرٹ یہ زعفرانی کہے ہے
کل یہیں پر لہلہاتی تھیں ہنسی کی کھیتیاںکل یہیں پر کیسے کیسے زعفرانی لوگ تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books