aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zalaalat"
ہدایت ہم سے ہی پیدا ضلالت ہم پہ ہی شیداکبھی ہیں رہنما اپنے کبھی ہیں اپنے رہزن ہم
یہ ضلالت نہ جھیلنی پڑتیبا ہنر سے جو بے ہنر ہوتا
وہ دیکھ جہل و ضلالت کی مسند آرائیفراز دار پہ لٹکے ہیں دیدہ ور ساقی
نفاست آہ بھرتی ہے ذلالت کھلکھلاتی ہےبھری دنیا میں یارب میں کبھی خود کو تنا دیکھوں
غرض کیا ہے مری تقدیر کو پوچھے جو یہ مجھ سےطلب گار آبرو کا ہے یہاں تو یا ذلالت کا
ضیائے مہر ہدایت کی تابشیں لے کرجلا دی کفر و ضلالت کی گندگی میں نے
بہت سے لوگ ذلالت میں مارے جاتے ہیںکسی کسی کو شرافت نے مار ڈالا ہے
گئی رتوں کے حوالوں سے گل کھلاتا ہےاسے خود اپنی ذلالت کھٹک نہیں رہی ہے
لوگ پوچھیں گے زمانے کی ضلالت کا علاجاور ہم سبع مثانی کی طرف دیکھیں گے
یہ مندر و مسجد کے جھگڑے یہ شیخ و برہمن کے قصےسب فرق و ذلالت یاد مگر ایماں کی حرارت بھول گئے
میں آپ اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلتیہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا
دے وہ جس قدر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گےبارے آشنا نکلا ان کا پاسباں اپنا
زندگی بھر کی تھے کمائی تماس سے زیادہ ذکات کون کرے
گزر اوقات کر لیتا ہے یہ کوہ و بیاباں میںکہ شاہیں کے لیے ذلت ہے کار آشیاں بندی
لوگ ملبوں میں دبے سائے بھی دفنانے لگےزلزلہ اہل زمیں کو بد حواسی دے گیا
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
بادہ کشوں کو دیتے ہیں ساغر یہ پوچھ کرکس کو زکوٰۃ نرگس مستانہ چاہئے
پیہم جو آہ آہ کیے جا رہا ہوں میںدولت ہے غم زکوٰۃ دئیے جا رہا ہوں میں
ہر اک ہزار میں بس پانچ سات ہیں ہم لوگنصاب عشق پہ واجب زکوٰۃ ہیں ہم لوگ
دنیا میں احترام کے قابل وہ لوگ ہیںاے ذلت وفا تری عزت جنہوں نے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books