aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zauq-e-shiiriini-e-guftaar"
ذوق شیرینی گفتار فزوں اور ہوازہر جتنے تھے وہ سب اہل زباں تک پہنچے
عمر گزری مری شیرینئ گفتار کے ساتھلب ملائے تھے کبھی میں نے لب یار کے ساتھ
بہر صورت ہیں ہم شیرینئ گفتار کے صدقےترے اقرار کے صدقے ترے انکار کے صدقے
لذت وہ شکر میں نہ مزہ شہد کا ایساکچھ اور ہے شیرینیٔ گفتار محبت
جب اس کی ذوق نظر کا ہوا بہت چرچاوفور شوق سے ایک دن سنور گئے ہم بھی
ناظرؔ مری شیرینئ گفتار میں کچھ لوگحالات کی تلخی کو ڈبونے نہیں دیتے
گھولنا کانوں میں رس شیرینئ گفتار سےروح پرور اس کا ہنسنا بولنا اچھا لگا
گرمی پہلو یہی تشکیک و لا علمی کی آنچذوق گمشدگی سے ہم ہیں با خبر یا با ہنر
جو تری محفل سے ذوق خام لے کر آئے ہیںاپنے سر وہ خود ہی اک الزام لے کر آئے ہیں
تشنگی ذوق تکلم کی وہی ہے اب تکاس کے جلوے تو بہت میری نظر تک پہنچے
سلوک عشق میں بے فیض ہیں وہ لب جن سےحصول لذت شیرینیٔ لعاب نہ ہو
سامنے چشم گہر بار کے کہہ دو دریاچڑھ کے گر آئے تو نظروں سے اتر جائیں گے
اپنے غبار میں بھی ہے وہ ذوق سرکشیپامال ہوکے عرش پہ چلتے رہے ہیں ہم
لذت شیرینیٔ ہستی کہاںتلخیوں میں کٹ گیا دور شباب
جاتے ہوائے شوق میں ہیں اس چمن سے ذوقؔاپنی بلا سے باد صبا اب کبھی چلے
لب پہ آتے ہیں بہت ذوق سفر کے نغمےاور ہر گام پہ آرام لیا ہے تم نے
تھپک تھپک کے سلایا جو تم نے ذوق سخنسرورؔ اس کو کسی کی نظر جگا ہی گئی
تلخ کام افزائش شیرینی عشرت ہوئیآتے آتے ہو کے زہر آلود جام آ ہی گیا
غزل لطافت و شیرینئ بیاں کے لئےمے شباب کا کیف و سرور چاہے ہے
جب تک نہ تھا شہ رگ پہ پڑا سایۂ ابرومیں واقف شیرینئ خنجر نہ ہوا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books