aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham wahshi hain krishn chander ebooks"
الم ہے سوز ہے یادیں ہیں غم ہے وحشت ہےمرے نصیب میں جو کچھ بھی ہے غنیمت ہے
وہی ہے گل میں وہی سنگ و خشت و خار میں ہےوہی خزاں میں وہی موسم بہار میں ہے
ہے وہی روٹی جو کھاتے ہیں سبھیتھال ہے چاندی کی تو اترائیں کیا
اس نے جیسی سونپی ہے ویسی ملےیہ نہ ہو چادر اسے میلی ملے
وصفیؔ یہ جس گگن سے ابلتی ہے چاندنیسورج اسی گگن میں ہے پوشیدہ دیکھنا
دھو ڈالا ہے ہم کو اجلے ساگر نےہم بھی وصفیؔ کل تک میلی چادر تھے
سارا عالم اسی بنیاد پہ رکھا گیا ہےچاند کب چاند سا رہتا ہے وہی پانی میں
جو ابر ہے وہی اب سنگ و خشت لاتا ہےفضا یہ ہو تو دلوں میں نزاکتیں کیسی
حالت وہی ہے آج بھی ہم سنگ و خشت کیرکھ دے کوئی جہاں پہ وہیں پر دھرے رہیں
چاندنی رات میں جب ہوتے ہیں وہ میرے قریبوہی عالم تو محبت میں جواں ہوتا ہے
ضرور دردؔ کوئی ماہ وش ہے گلشن میںصبا نے پھول کھلائے ہیں چاندنی کی طرح
ایک ہی حل شدید وحشت میںاور سگریٹ مزید وحشت میں
خاک ہم منہ پہ ملے آئے ہیںچاند کو چھو کے چلے آئے ہیں
جواں جس دن سے یہ گلشن ہوا ہےجسے دیکھو وہی دشمن ہوا ہے
چاندنی رات ہے اداسی ہےکوئی چاندی ہو میل دیتی ہے
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی تری ایک ادا پہ نثار ہےمجھے کیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے
وہ نہ آئے تو دیکھو ہر طرف اداسی ہےپھول بھی ہیں نم دیدہ چاندنی خفا سی ہے
لب فرات کہاں ہم قیام کرتے ہیںکہ ہم تو تشنہ لبی کو سلام کرتے ہیں
ہمیں ہیں جو تری اک اک ادا کو جان لیتے ہیںغم دنیا تجھے ہر رنگ میں پہچان لیتے ہیں
ہزاروں سال چلنے کہ سزا ہےبتا اے وقت تیرا جرم کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books