aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kapas ka phool ahmad nadeem qasmi ebooks"
اب ترے رخ پہ محبت کی شفق پھولی تو کیاحسن برحق ہے مگر جب بجھ گیا ہو جی تو کیا
ہجر کی رات کا انجام تو پیارا نکلاوہی سورج کہ جو ڈوبا تھا دوبارہ نکلا
جب بھی آنکھوں میں تری رخصت کا منظر آ گیاآفتاب وقت نیزے کے برابر آ گیا
میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوایہ ہے وہ جرم جو مجھ سے کسی عنواں نہ ہوا
وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھےآنکھ کھولی تو ابھی عرصۂ ظلمات میں تھے
احساس میں پھول کھل رہے ہیںپت جھڑ کے عجیب سلسلے ہیں
دعویٰ تو کیا حسن جہاں سوز کا سب نےدنیا کا مگر روپ بڑھایا تری چھب نے
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوںحسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں
میں ہوں یا تو ہے خود اپنے سے گریزاں جیسےمرے آگے کوئی سایہ ہے خراماں جیسے
تو بگڑتا بھی ہے خاص اپنے ہی انداز کے ساتھپھول کھلتے ہیں ترے شعلۂ آواز کے ساتھ
گو زر و سیم کے انبار ہیں اغیار کے پاسدولت درد ہے صرف اک ترے فن کار کے پاس
اب تو کچھ اور ہی اعجاز دکھایا جائےشام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے
ببول دشت میں تھی کوہ پر صنوبر تھےیہ تیرے عدل کے ماتھے پہ کیسے زیور تھے
زیست آزار ہوئی جاتی ہےسانس تلوار ہوئی جاتی ہے
تو جو بدلا تو زمانہ بھی بدل جائے گاگھر جو سلگا تو بھرا شہر بھی جل جائے گا
جو لوگ دشمن جاں تھے وہی سہارے تھےمنافعے تھے محبت میں نے خسارے تھے
کہیں وہ میری محبت میں گھل رہا ہی نہ ہوخدا کرے اسے یہ تجربہ ہوا ہی نہ ہو
دلوں سے آرزوئے عمر جاوداں نہ گئیکوئی نگاہ پس گرد کارواں نہ گئی
گل ترا رنگ چرا لائے ہیں گلزاروں میںجل رہا ہوں بھری برسات کی بوچھاروں میں
اک جوانی کا سبب اور پر ارماں ہوناسخت مشکل ہے مری موت کا آساں ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books