aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'tufail'"
جن کے لہو کے طفیل آج بھی ہیں اندلسیخوش دل و گرم اختلاط سادہ و روشن جبیں
عزت سب اس کے دل کی گنواتی ہے مفلسیکیسا ہی آدمی ہو پر افلاس کے طفیل
اس درانتی کے طفیلکچھ ہے ماضی سے غنیمت مرا حال
اپنی نادار محبت کی شکستوں کے طفیلزندگی پہلے بھی شرمائی تھی جھنجھلائی تھی
معصومیوں کے جرم میں بدنام بھی ہوئےتیرے طفیل مورد الزام بھی ہوئے
اپنی یک طرفہ سیاست کے تقاضوں کے طفیلایک بار اور تجھے نوحہ کناں چھوڑ گئے
اور جمہور کے بیدار تعاون کے طفیلختم ہو جائے گی انساں کے لہو کی تقطیر
کون میری داستاں سن لے کہ میںاس کو پانے کی تمنا کے طفیل
رہ رہا ہوں میں کئی صدیوں سےآنے والے کے مقدر کے طفیل
عافیت کوشئ آبا کے طفیلمیں ہوں درماندہ و بے چارہ ادیب
مگر ابھی تک ہیں دل توانااور اپنی ژولیدہ کاریوں کے طفیل دانا
یہ دیش کا تھا ایکتا وادی لیڈرقربانی و ایثار کے جذبہ کے طفیل
بچپن میں جس نے میٹھی لوری سنائی ہم کوجس کے طفیل جھولے میں نیند آئی ہم کو
اور کمزوری میں ورزش کے طفیلخوب موٹا ہو بدن سوکھا ہوا
سر منڈا کر وہ آ رہا ہے طفیلبڑھ کے دے ٹیپ دیکھتا کیا ہے
دوست احباب رشک کرتے تھےتیری بھرپور پرورش کے طفیل
اپنے گل رنگ سے جلووں کے طفیلمجھ کو وہ کیف وہ رعنائی دے
کچھ ایسا مجھ کو گماں تھا طفیل مرہم وقتکوئی بھی گھاؤ ہو اک روز بھر ہی جاتا ہے
دیکھ لینا ایک دن کہ چمچہ گیری کے طفیلوہ اکڑتا پھر رہا ہے بن کے وائس چانسلر
چلو کھیلتے ہم چلیں ریل ریلعتیقؔ ہوں گے گارڈ اور انجن طفیلؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books