aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DhT"
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گیدھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر''لہو کے داغ تو دامن سے دھو، ہوا سو ہوا
غالبؔ جسے کہتے ہیں اردو ہی کا شاعر تھااردو پہ ستم ڈھا کر غالبؔ پہ کرم کیوں ہے
ہم کیا ہیں کبھی دکھلا دیں گےہم نظم کہن کو ڈھا دیں گے
بیٹھ جاتے تھے جب کبھی لب آبدھو کے اٹھتے تھے دل کے داغ شتاب
بس اشک کہوں تو اک آنسوترے گورے گال کو دھو جائے
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
منہ دھو دھا کر ناشتہ کھاؤبستہ لے کر مدرسے جاؤ
دھات اور پتھر کے بتگوشۂ دیوار میں ہنستے ہوئے!
جب آئیں رو دھو کے گئیں وہجب گئیں بے کل ہو کے گئیں وہ
ظلم کی رات بہت جلد ٹلے گی اب توآگ چولہوں میں ہر اک روز جلے گی اب تو
پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو!یہ راہیں جب اٹ جائیں گی
مجبور جوانی کےملبوس کو دھو لینا
خواہ ساری عمر اس کے پاؤں دھو دھو کر پئےآدمی سے حق ادا ہوتا ہے کب استاد کا
قوم جب اتفاق کھو بیٹھیاپنی پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھی
منہ دھو کر جب اس نے مڑ کر میری جانب دیکھامجھ کو یہ محسوس ہوا جیسے کوئی بجلی چمکی ہے
بارشوں نے جب اس کارنگ و روپ دھو ڈالا
بوڑھے ملبے کو ڈھو ڈھو کرتھک جاؤں گا
منظر کی کدورت دھو دے گی دھرتی کی پیاس بجھائے گیموسم کے اشارے کہتے ہیں یہ بدلی کچھ برسائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books