تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",falh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",falh"
نظم
ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاں
خود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں
اسرار الحق مجاز
نظم
یہ کیسی باد بہار ہے جس میں شاخ اردو نہ پھل سکے گی
وہ کیسا روئے نگار ہوگا نہ زلف جس پر مچل سکے گی