aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",irgI"
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
کل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گاآپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگا
1وہ صبح کبھی تو آئے گی
ہر بار گگن نے وہم دیااب کے برکھا جب آئے گی
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
آؤ گی مری گور پہ تم اشک بہانےنوخیز بہاروں کے حسیں پھول چڑھانے
وہ صبح کبھی تو آئے گیان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
اس میں تو نہیں شرماؤ گی؟کیا دھوکا دینے آؤگی؟
ارتھی تو اٹھا لیتے ہیں سب اشک بہا کےناز دل بیتاب اٹھاتا نہیں کوئی
کوئی بہت ہی بری خبرابھی کہیں سے آئے گی!
عقائد پر قیامت آئے گی ترمیم ملت سےنیا کعبہ بنے گا مغربی پتلے صنم ہوں گے
صرف غنچوں کے چٹکنے کی صدا آئے گی
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
ہنسنے کی صدائیں آئیں گیدھرتی کی سنہری سب ندیاں
میں تو سحر سے بہت دور ہوںمیں نہ ہاتھ اب کبھی آؤں گی
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
میں سوچتا تھا کہ تم آؤگی تمہیں پا کرمیں اس جہان کے دکھ درد بھول جاؤں گا
تیرے گھر میں غلامی پلٹ آئے گیتیری بربادیوں کا تجھے واسطہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books