aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",pOiS"
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
مسالہ پیس کرسل یونہی چھوڑ دیتی ہو
جو بھیڑ پیچھے سے آ رہی ہےوہ مجھ کو پیروں تلے کچل دے گی پیس دے گی
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںسحر سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
زد میں کوئی چیز آ جائے تو اس کو پیس کرارتقائے زندگی کے راز بتلاتی ہوئی
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
مجھے کیا خبر وقت کے دیوتا کی حسیں رتھ کے پہیوں تلے پس چکے ہیںمقدر کے کتنے کھلونے زمانوں کے ہنگامے صدیوں کے صد ہا ہیولے
اور نئے جوڑوں کی خوشیوں میں چھپا جو کرب ہے وہ بھی ہوں میںفیس میں اسکول کی کاپی کتابوں میں بھی میں
جب کیا مجھ کو پال پوس بڑاآہ ظالم کسان آن پڑا
اک طرف نفرت کھڑی ہے دوسری جانب غرورقہر کی چکی میں پس جائیں نہ بچے بے قصور
تو بھی خدا کے واسطےان کو کچل دے پیس دے
فیس لیتا ہے دل ملانے کیاور اسی کام پر ''گزارہ'' ہے
غریبوں سے میں فیس لوں گی نہیںکبھی یہ گناہ میں کروں گی نہیں
چکیاں پیس کر بہ دشواریپالتی ہے اسے وہ بیچاری
اسکولوں میں فیس نہیں تھیکالج دو روپے ماہانہ
پس کر یہ ہو جائیں گے آٹاچکی اور آٹے کی سن کر
دو نم اٹھارہ دو دہام بیسختم پہاڑا لاؤ فیس
غریب ہے سو بدن کا خراج دیتی ہےیہ خود کو پیس کے گھر کو اناج دیتی ہے
اور وہ غریب طالب علم کی وہ فیس نہیں تھاجو ایک ایک پیسے سے مل کر بنتی ہے
اژدہوں کی لڑائی میں چھوٹے موٹے سانپمکھیوں اور چیونٹیوں کی طرح پس کر رہ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books