aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اکٹھا"
تماشا اک عجب سا ایک دن یوں راہ میں دیکھاکسی کو دیکھتے ہیں لوگ اک مجمع اکٹھا ہے
ہزاروں میل کی دوری پہ تم سے آ گیا اور ابدنوں سالوں مہینوں کو اکٹھا کر کے گم گشتہ
بنایا ہے چڑیوں نے جو گھونسلہسو ایک ایک تنکا اکٹھا کیا
ایک نظم میں اکٹھا کرناعورتوں کا پسندیدہ کھیل نہیں
آج میں اسے ایک آنسو میں اکٹھا کر دوں گاتم اسے
اکٹھا ہی ملے شایددوبارہ پھر رٹائر ہوں
میں اپنے دکھوں کو اکٹھا کر کےایک نئی نظم کی بنیاد رکھوں گا
روز اکٹھا ہوتے تھےوہ لکڑی سے
پہلے تو وہ سب تھیں اکٹھاالگ ہوئیں تو یہ دکھ پایا
رک کے خوشیوں کو اکٹھا کر لیںزاد رہ ان کو بنا لیں اپنا
تھوڑا تھوڑا یہ جو سہاگن رنگ اکٹھا دل میں ہوا ہےجانے کتنے بھید نچوڑے نیند گنوائی پیاس چرائی
آگ کا چاٹا ہوا ملبہاکٹھا کرتے کرتے خاک داں تنگ آ چکے ہیں
وہ جو اپنے پچھواڑے اک بیری تھیساری دوپہری لڑکے اس کے گرد اکٹھا رہتے تھے
جو فاصلوں نے اکٹھا کئے ہیں غم ان پربلک بلک کے ترے ساتھ رونا چاہتا ہوں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساںسفال ہند سے مینا و جام پیدا کر
ارے یہ دیکھتا ہے کیااٹھا سبو سبو اٹھا
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books