تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بادی"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "بادی"
نظم
للٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
مایوسی کے رمتے بادل پر امید کے گھر تعمیر نہ کر
اختر شیرانی
نظم
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
جب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا